ہر بحث کیسے جیتی جائے؟
ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ معاشرے میں منفرد اور باصلاحیت گردانا جائے۔ ان دو چیزوں کے حصول کے کئی ذرائع ہیں جن میں سے ایک ذریعہ یہ ہے کہ آپ ہر بحث جیتیں۔ پھر چاہے وہ بحث کسی دوست، کولیگ یا بھلے رشتہ دارکے ساتھ ہی کیوں نہ ہو رہی ہو۔ یقینا ایسے کئی طریقے ہیں جن پر عمل کر کے کوئی بھی انسان بحث جیت سکتا ہے۔ اس سے پہلے کہ میں آپ کو یہ بتاوں
Read more
