قلعہ بند محفوظ اقلیتیں اور امریکی رپورٹ
گزشتہ دنوں امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی ایک سالانہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کو ان ممالک کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے جہاں مذہبی حوالے سے شدید خدشات پائے جاتے ہیں اور اس سے ایک برس قبل پاکستان کو مذہبی آزادیوں کے حوالے سے نگرانی کی ایک فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔ اس کے جواب میں پاکستانی وزارت خارجہ کی جانب سے کڑی تنقید کرتے ہوئے اس فہرست کو کئی وجوہات کی بنا پر مسترد کیا گیاجن میں سے تین کا طائرانہ جائزہ ذیل میں پیش ہے۔
1۔ ’پاکستان کو اپنی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے کسی ملک کے مشورے کی ضرورت نہیں‘
Read more
