کیا پولنگ سٹاف نے دھاندلی کی؟
ایسے سوالات کے جواب کون دے سکتا ہے؟ انتخابی عملہ۔ انتخابی عملہ تقریباً اساتذہ پر مشتمل تھا۔ مجھے بھی طبقہ اساتذہ میں شامل ہونے کا اعزاز ہے۔ 31 سال سروس ہوچکی ہے۔ ہر الیکشن میں ڈیوٹی کی ہے۔ جب سکول سائیڈ پر تھا تو اے پی او اور 1997 سے کالج سائیڈ پر پریزائیڈنگ کے طور پر۔ دو بار ماسٹر ٹرینر کے طورپر کام کیا ہے۔ گزشتہ الیکشن اور اس بار پولنگ سٹاف کو ٹریننگ دی۔ دونوں دفعہ تین تین
Read more
