سگریٹ نوشی میں مبتلا ہمارے بچے
آج صبح کچھ سودا لینے محلے کی دکان میں گیا۔ وہاں پہلے سے موجود سکول کی وردی میں دس کے قریب لڑکے جن کی عمریں نو سے بار سال کے قریب ہوں گی، موجود تھے۔ یہ سکول کا بریک ٹائم تھا مجھے یہ دیکھ کے حیرت ہوئی وہ سبھی ہاتھ میں سگریٹ سلگائے ہوئے تھے اور بلا خوف سگریٹ نوشی کر رہے تھے ان کو دیکھ کے سوائے افسوس کے کوئی چارہ نہ تھا اقبال کے شاہینوں کو کچھ کہنے
Read more
