مسٹر ٹم نے جرمن سکھائی
میں اس بوڑھے انگریز کو اکثر صبح سویرے گرو مندر کے سٹاپ پہ ٹاور جانے والی بس کے انتظار میں کھڑا دیکھتا تھا دبلے پتلے جسم لمبے قد اور تانبے جیسے چہرے والا یہ شخص پس سٹاپ پہ کھڑے ہر شخص کی توجہ کا مرکز بنا رہتا مجھے کسٹم ہاؤس جانا ہوتا اور وہ راستے میں ہی کہیں بس سے اتر کر لوگوں کی بھیڑ میں گم ہو جاتا اس کی انگلش کس کو سمجھ آئیے نہ آئیے وہ اپنے
Read more

