آزاد کشمیر میں صحت کارڈ اور کھلواڑ

پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت نے غریبوں کی سہولت کے لئے صحت کارڈ کا اجرا کیا جس کا پہلا تجربہ کے پی کے میں کیا گیا جو بہت حد تک کامیاب رہا۔ اس کو مدنظر رکھتے ہوئے آزاد کشمیر میں بھی یہ سہولت دینے کے لئے صحت کارڈ کا اجرا کیا گیا۔ آزاد کشمیر…

Read more