ائی ایم ایف سے قرضہ لے کے کیا پاکستان ترقی کر سکے گا؟

عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) ایک عالمی تنظیم ہے، دنیا بھر کے 189 ممالک اس کا حصہ ہیں۔ آئی ایم ایف مختلف ممالک کی اندرونی معیشتوں اور ان کی مالیاتی کارکردگی بالخصوص زر مبادلہ اور بیرونی قرضہ جات پر نظر رکھتا ہے اور ان کی معاشی ترقی اور مالی خسارے سے نبٹنے کے لیے قرضے اور تیکنیکی معاونت فراہم کرتا ہے۔ آئی ایم ایف غریب ممالک کو ان شرائط پر قرض دیتا ہے۔ سودکی شرح میں اضافہ کیا جائے۔

Read more