غالب کی آپ بیتیوں کا تجزیاتی مطالعہ اور موازنہ
کسی بھی عظیم شخصیت کے کارناموں سے آگاہی پر اور کسی بڑے تخلیق کار کے تخلیقی فن پاروں سے حظ اٹھاتے ہوئے اس کی شخصیت، رہن سہن دوست احباب اور خانگی و عائلی زندگی سے متعلق بے شمار سوال پیدا ہوتے ہیں۔ غالب بھی ایک ایسے ہی تخلیقی فن کار ہیں جس کا شعری کلام اور نثری ادب پارے آفاقی حیثیت کے حامل ہیں جس کی وجہ سے ان کی شخصیت قارئین ادب کے لیے آغاز ہی سے اہم رہی
Read more