!اک لفظِ محبت۔۔

کتابوں کے ساتھ ہمیشہ سے ہی میرا ایک عجب سا رشتہ رہا جب کچھ بولنے کو جی نہ چاہا تو کتاب اٹھا لینا، کوئی سننے والا نہ ہو تو کتاب ہاتھوں میں اٹھائے کبھی آسماں تلے رات بتا دیناتو کبھی اپنی تنہائی کو بھگانے کے لئے کتابوں میں پناہ لینا اور پھر مجھے دنیا سے دور جاتے وقت نہیں لگتا تھا، خاص کر اردو ادب سے تعلق دل اور ہڑکن جیسا رہا ہے۔ شدید ڈپریشن میں کسی بھی دوا سے

Read more

نیا پاکستان کچھ لوگوں پر ذہنی تشدد کر رہا ہے

استاد جی جیسے ہی کمرے میں داخل ہوئے ہم نے یک زبان ہو کر ان کو سلام کیا، جس کا جواب انھوں نے خلافِ معمول بہت مسکرا کر دیا۔ برابر میں بیٹھے علی نے مجھے زور سے ٹہوکا دیا اور کہا کہ لگتا ہے، آج صبح استاد جی کو ان کے بیوی سے ڈانٹ نہیں پڑی۔ یہ سن کر میری اور علی کی ہنسی چھوٹ گئی اور حیران ہونے والی بات سب سے بڑی یہ تھی کہ استاد جی نے

Read more