سارے موسم من کے موسم 

کچھ لوگوں کے نزدیک باہر کے موسم کا اندر کے موسم سے گہرا تعلق ہوتا ہے۔ اندر کا موسم تب خوش گوار ہو گا جب باہر کا موسم دل فریب اور حسین ہو گا لیکن میرے نزدیک حقیقت اس کے برعکس ہے۔ سارے موسم من کے موسم ہوتے ہیں۔ موسم تو انسان کے اندر اس کلی سے پھوٹتا ہے جو وجود قلب میں پیوست ہوتی ہے۔ بظاہر موسمی بارش انسان کے من کے اندر خوشی کے شادیانے نہیں بجا سکتی

Read more