اگر انگیلا میرکل وزیراعظم پاکستان بن جائیں
جرمنی کی تاریخ میں طویل ترین عرصہ تک چانسلر کے عہدے پر فائز رہنے والی انگیلا میرکل اگر پاکستانی وزیراعظم بنیں تو کیا وہ پاکستان کے مسائل اسی طرح حل کرتیں، جیسے انہوں نے چند بین الاقوامی تنازعات حل کیے ہیں؟ تحریرپڑھنے سے قبل یہ بات سمجھنا ضروری ہے کہ یہ نہ تو کسی مشاہدے پر مبنی ہے اور نہ ہی چانسلر میرکل کے ساتھ خصوصی گفتگو پر۔ جناب کچھ دیر کے لیے تصور کر لیجیے کہ جرمنی میں بھی
Read more
