بچوں پر جنسی تشدد اور جنوبی پنجاب کے جاہل

بچے ہر گھر کے آنگن کے پھول، فطرتاً معصوم اور پیار کے طلب گار ہوتے ہیں۔ جنسی زیادتی کے واقعات میں نشانہ بننے والے معصوموں کی زندگیوں پر ایسے واقعات عمر بھر کے لیے منفی اثرات چھوڑ جاتے ہیں جو مجموعی طور پر ان کے مستقبل کے لیے نقصان دہ ہے۔ بچوں کے ساتھ ہونے والی جنسی زیادتی کے واقعات ایک بین الاقوامی مسئلہ بن چکا ہے اور بدقسمتی سے پاکستان بھی اس سنگین مسئلہ سے دوچار ہے۔ بچوں سے

Read more