فیمنزم، گلوریا اسٹائنم اور سی آئی اے

کل سے سوشل میڈیا میں آزادی عورت مارچ پر کے نام پر جو خرافات ہوئی ہے اس کا چرچہ ہے۔ ممکن نہیں کہ آپ فیمنزم کے نام پر برپا کی جانے والی تحریک اور اس کے چار ادوار سے واقفیت رکھتے ہوں اور گلوریا اسٹائنم کو نہ جانتے ہوں۔ سوشل میڈیا دور میں چلائی جانے والی فیمنزم کی تحریک دراصل فیمنزم کی چوتھی لہر ہے۔ گلوریا اسٹائنم ستر کی دہائی میں اٹھنے والی فیمنزم کی دوسری لہرکو برپا کرنے میں مرکزی کردار رکھتی ہیں۔تعلیم کے بعد گلوریا کی صلاحیتوں کو دیکھ کرسی ائی نے ریکروٹ کر لیا تھا جس کا وہ ابتدائی دنوں میں اعتراف بھی کرچکی ہیں جو کہ ریکارڈ پر موجود ہے۔

Read more