کرسمس کا تہوار اور نگران حکومت کا مایوس کن رویہ

کرسمس مسیحیوں کا سب سے بڑا تہوار ہے۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں یہ بھی یہ تہوار بڑے جوش و خروش سے منایا جاتا ہے مگر اس سال نگران حکومت کے مایوس کن رویہ کے باعث پاکستان کے مسیحی یہ تہوار پریشانی کے عالم میں منا رہے ہیں۔ ماضی میں کرسمس کے موقع پر وفاقی و صوبائی حکومتوں کی جانب سے کرسمس گفٹ کی صورت میں مسیحیوں کی مالی امداد کی جاتی رہی ہے۔ سیاسی شخصیات یا ضلعی انتظامیہ

Read more