دماغی صحت کا عالمی دن اور پاکستان
قرآن شریف میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں اور ہم نے تمہیں اشرف المخلوقات بنایا۔ تمام مخلوقات میں عظیم حضرت انسان کو اللہ تعالیٰ نے کام کرنے کے لئے ہاتھ چلنے کے لئے پاؤں اور سوچنے اور سمجھنے کے لئے دل و دماغ دیے۔ دنیا میں رہنے کے کچھ اصول ہے۔ ان میں سے ایک اصول یہ ہے کہ انسان اپنی جسمانی و ذہنی صحت کا خیال رکھے۔ صحت مند وہ ہے جو نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی طور پر بھی
Read more
