بی بی کا وعدہ نبھانا ہے۔۔ پیپلزپارٹی کا انتخابی منشور

بی بی شہید پاکستان کے پسماندہ عوام کیلئے امید کی کرن تھیں، عوام کو اپنے ٹوٹے ہوئے خوابوں کی تعبیر انہی میں نظر آتی تھی، عوام کو یقین تھا کہ شہید بی بی ہی انہیں پاکستان میں عزت و وقار اور تمام بنیادی انسانی حقوق دلا سکتی ہیں، جس کا بطور شہری وہ حق رکھتے ہیں۔  بی بی شہید غربت زدہ عوام کے پرُوقار اور روشن مستقبل کی علامت تھیں۔ وہ عوام کی امیدوں اور خوابوں کی محور تھیں۔ دسمبر 2007

Read more