ایک اور وکٹ گری

نصف ملک خواجہ آصف کی نااہلی کا جشن مناتے ہوئے اس پیش رفت کو اصطبل صاف کرنے کی اہم کوشش قرار دے رہاہے، باقی نصف اسے ایک ضرب قرار دے رہا ہے جس کا مقصد 2018 ء کے انتخابات میں موجودہ حکمران جماعت کو ہر ممکن طریقے سے کامیاب ہونے سے روکنا ہے ۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہم بطور ملک کس قدر منقسم ہیں۔ ملک کو خطرے سے نکالنے کے تصور پر بھی ہماری فکری دوری مشرق

Read more

اب تو فیصلے کاانتظار ہے

پاکستان کی سیاسی تاریخ بیان کرنا ہو تو مولوی تمیز الدین کیس کا ذکر بھی ضروری ہو جاتا ہے اور اس کے نتیجے میں برآمد ہوا ”نظریہ ضرورت“۔ جسٹس منیر کا دریافت کردہ نظریہ ضرورت بعدازاں ایوب،یحییٰ، ضیاءالحق اور پرویز مشرف کے لگائے مارشل لاﺅں کو ”جائز“ قرار دینے میں مدد گار ثابت ہوا۔ ٹی وی سکرینوں کے ذریعے ملکی سیاست کا تجزیہ کرنے والوں کے لئے مشکل مگر اب یہ آن پڑی ہے کہ وہ مذکورہ واقعات کو یاد

Read more