مجلہ "راوی” 2015 کے لئے ڈاکٹر سلیم اختر صاحب کی ایک تحریر

پروفیسر ڈاکٹر محمد ہارون قادر صاحب صدر شعبہ اردو و کنٹرولر امتحانات گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے ان کے گھر کا پتہ دیا اور اگلے ہی روز ان کے گھر ملنے گیا۔ ان کی بیوی نے انھیں بتایا کہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے ایک طالب علم آیا ہے تو صوفے پر بیٹھ گئے اور مجھ سے سلام دعا لے کر آنے کا مقصد پوچھا تو انھیں بتایا کہ مجلہ "راوی” میں صابر لودھی صاحب کا ایک گوشہ بنانا ہے۔ اس

Read more