پاکستانی خواتین کی آپریشن کے ذریعے زچگی کے رجحان کے پیچھے کون ہے؟
چار اکتوبر 2022 کو کراچی کے ایک نجی اسپتال میں 21 سالہ ماریہ (فرضی نام) اپنا معمول کا چیک اپ کروانے گائنی ڈاکٹر کے پاس گئی۔ ماریہ سخت پریشان تھی کہ اس کا آخری مہینہ چل رہا ہے اب کیا ہو گا۔ ماریہ کو شروع سے ہی ڈاکٹر نارمل ڈلیوری کا کہتی آ رہی تھی، جس سے اسے اطمینان تھا لیکن اب آخری دنوں کے قریب آتے ہی ڈاکٹر نے کانٹا بدل کر نئی منطق پڑھانا شروع کردی کہ بچہ
Read more

