تعلیم، نوکری اور کاروبار
چند سال قبل ایک محترم کو کمپنی کے سیلز مینجر سے احوال پرسی کے بعد پیسے لیتے ہوئے دیکھا پتہ چلا کہ وہ شخص کسی محکمہ میں ملازم ہوا کرتا تھا جسے چند وجوہات کی بنا پر نوکری سے برخاست کیا گیا تھا اب چونکہ کاروبار زندگی مفلوج ہو چکا تھا اس لیے اپنے دوستوں رشتہ داروں سے مدد کا طالب تھا۔ غریب والدین پیہم روایتی نصیحتوں سے بچوں کے دماغ کو خاص قالب میں ڈالتے ہیں کہ بیٹا اچھے
Read more
