دھرنے سے ملنے والی لاش کس کی تھی؟
اسلام آباد کے امریکی سفارت خانے میں تیس برس تک ملازمت کرنے والے امان اللہ خان نے Tightrope Walk کے عنوان سے ایک کتاب لکھی ہے۔ اس کتاب میں مصنف نے اپنے ذاتی مشاہدات بیان کرتے ہوئے ایک مقام پر 2001 ء کے ان ہنگامہ پرور دنوں کو یاد کیا ہے جب نیویارک اور واشنگٹن میں دہشت گرد حملے ہو چکے تھے۔ امریکہ نے ردعمل میں افغانستان پر حملہ کر دیا تھا۔ پاکستان میں امریکہ مخالف جذبات بھڑک اٹھے تھے۔
Read more
