تعلیم ترقی کی ضامن
انداز بیاں گر چہ بہت شوخ نہیں ہے شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات کچھ بچے ٹریفک سگنل پہ وائپر اور پانی کے ساتھ ہمیں ہر روز دکھائی دیتے ہیں۔ وہ سخت گرمی کا موسم ہو یا سردی کی ٹھنڈی شام ہو گاڑیوں کے شیشے صاف کرنے کے لیے سگنل بند ہونے کا انتظار کرتے نظر آتے ہیں۔ جونھی سگنل بند ہوتا وہ گاڑیوں کی طرف لپکتے کوئی ان کو روک ٹوک دیتا کوئی دس بیس دے
Read more
