عُروس البلاد سے دائرہ دین پناہ تک
عروس البلاد کے سحر میں گم ہم سر پھروں کو نیوتہ ملا کہ دو کزنز نے یک بعد دیگرے شادی کرنے کا پکا ارادہ کرلیا ہے اور ہمیں شرکت کو ہر قیمت یقینی بنانا ہے۔ اصرار اتنا شدید تھا کہ ساری وضاحتیں دھری کی دھری رہ گئیں۔ بہرحال بادلِ نخواستہ آناً فاناً تیاری کی اور ٹکٹِ ریل کے حصول کے لئے سٹی اسٹیشن جا پہنچے۔ عوام کا جم غفیر دیکھ کر بہت حیرت ہوئی کہ یہ آخر ماجرا کیا ہے۔
Read more
