انتخابات کے نتائج حیران کن ہو سکتے ہیں

پاکستان ہی نہیں دنیا کے تمام جمہوری ممالک میں جیسے ہی عام انتخابات کا وقت قریب آتا ہے سیاسی پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے اراکین پارلیمنٹ، سیاسی رہنما اور کارکنان اپنی سیاسی وابستگیاں تبدیل کرکے اپنے گھونسلے بدلنے لگتے ہیں۔ پاکستان میں بھی گزشتہ کئی دہائیوں سے کچھ ایسا ہی سلسلہ جاری ہے۔ پارٹی وابستگیاں تبدیل کرنے والے سیاسی رہنما اور کارکنان زیادہ تعداد میں جس پارٹی میں شمولیت اختیار کرتے ہیں تو سمجھا جانے لگتا ہے کہ وہ پارٹی

Read more