ہمارا ہیرو ہوش محمد شیدی اور بلاول بھٹو

کلہوڑوں کو شکست دے کر تالپور خاندان  سندھ کا حکمران بنا اور اس خاندان کی حکمرانی 1843 میں انگریزوں کے ہاتھوں شکست کی صورت میں اختتام کو پہنچی۔ تالپوروں نے اپنی سلطنت کو چار حصوں میں تقسیم کر رکھا تھا۔ اور ان کی بادشاہت کا اختتام بھی مرحلہ وار ہی ہوا۔ فروری 1843 کو حیدرآباد میں میانی کے مقام پر انگریزوں نے حیدرآباد کے تالپوروں کو شکست دے کر تخت حیدرآباد پر اپنا جھنڈا گاڑا تو اگلے ہی مہینے، یعنی

Read more

پسند کی شادی اور مردانہ معاشرہ

عورت اور مرد میں سے کون فضیلت کا حامل ہے، اس بات کا فیصلہ آسمانی خدا نے کیا تھا یا نہیں اس بات کی کوئی دلیل فی الوقت میرے پاس موجود نہیں لیکن اس بات کا انکار نہیں کیا جا سکتا کہ زمینی خداؤں کی نظر میں مرد فضیلت کا حامل ہے کیونکہ عورت اس کی پسلی سے تخلیق کی گئی ہے۔ لیکن مرد کس جگہ سے گزر کر اس دنیا میں پہنچتا ہے اس بارے میں کوئی بحث نہیں

Read more