جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جھوٹی گواہی!
قتل کے ننانوے مجرم شک کا فائدہ لے کر بری ہوتے ہیں تو ہو جائیں لیکن کوئی ایک بھی بے گناہ پھانسی نہ چڑھے قانون کے اس اصول کافائدہ پورے ننانوے ملزم اس طرح اٹھاتے ہیں کہ پیسہ اور اثر و رسوخ استعمال کر کے کبھی ایف آئی آر کے مندرجات میں تضاد پیدا کروا دیتے ہیں تو کبھی پولیس کے طریقہ تفتیش میں ایسا سقم پیدا کروا دیتے ہیں کہ جس کی بنیاد پر پورا مقدمہ ہی دھڑام سے
Read more
