انور مقصود کے خلاف عالم بالا میں اشتعال
آج نماز فجر ادا کرنے کے بعد مجھے دوبارہ لیٹے ابھی کچھ ہی دیر ہوئی تھی، نیم بے خوابی کا عالم تھا کہ یک لخت کمرے میں نور سا پھیل گیا۔ پل بھرمیں سارا منظر بدل گیا اور خود کو کسی سبزہ زار میں پایا ابھی ورطہ حیرت سے نکل نہ پایا تھا کہ خود کو چند افراد کہ درمیاں پایا کچھ سنبھلنے کے بعد دیکھا کہ میں تو ان سب کو پہچانتا ہوں۔ مارے حیرت اور خوشی کے غش
Read more
