ہاں میں شدت پسند ہوں

کوئی بھی معاشرہ اپنے رسم و رواج اور قوانین کی بدولت پہچانا جاتا ہے۔ اکثر و بیشتر یہ قوانین اور رسم و رواج مذہب اور تہذیب کی بنا پر رائج ہوتے ہیں۔ معاشرے میں بسنے والے انہیں قوانین کی بنا پر اپنے تہوار مناتے ہیں اور مذہبی ہم آہنگی اور ملی اخوت کا ثبوت دیتے ہیں۔ معاشرے میں بسنے والے بعض افراد کو اپنی سوچ کے مطابق کچھ تہواروں اور قوانین سے انکار بھی ہوتا ہے جن کا وہ آزادی

Read more