قربانی اور سائنس

پاکستان ایک اسلامی جمہوری مملکت ہے جہاں مسلمانوں کو عبادات کی ادائیگی، تہذیب و ثقافت کے فروغ اور مزہی تہواروں کو اپنے عقائد کے مطابق منانے کی مکمل آزادی حاصل ہے۔ یہ روایت، عبادات اور تہوار ہماری اسلامی تہذیب و ثقافت کے آئینہ دار ہیں۔ ہمارے مذہبی تہواروں میں سب سے بڑا تہوار عید الاضحٰی ہے جو مسلمان سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے مذہبی جوش وجزبے سے مناتے ہیں۔ یوں تو جہاں قربانی کے شرعی اور دینی مسائل کا

Read more