آل سینٹس چرچ پشاور کے شہیدو: ھم شرمندہ ہیں….
22 ستمبر 2013ء کی صبح تھی۔ پشارو کےکوہاٹی بازار میں واقع آل سینٹس چرچ میں مسیحی اپنی اتوار کی عبادت کے لئے بڑی تعداد حمد و ثنا میں مصروف تھے۔ چرچ میں پنجابی گیتوں کی آواز گونج رہی تھی۔ تمام بینچ عبادت گزاروں سے بھرے ھوئے تھے۔ سب کی نگاہیں پلپٹ پرموجود پادری پر ٹکی ھوئی تھیں جو محبت،پیار، صبر اور تحمل کا پیغام دے رہے تھے۔ آج کی عبادت بھی معمول کے مطابق اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی
Read more
