بلوچستان بازی لے گیا۔۔۔
حالیہ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں غربت کی لسٹ جاری کی گئی جس میں پاکستان پچھلے 5 سالوں سے کافی بہتر یعنی کے غربت کی شرح کم ہوئی ہے مگر پھر بھی پاکستان کا صوبہ بلوچستان غریب ترین صوبہ قرار، واشک ملک کا غریب ترین جبکہ ایبٹ آباد امیر ترین ضلع قرار دیا گیا۔ بلوچستان کے ضلع واشک کی 72 فیصد آبادی انتہائی غربت کا شکار ہے۔
Read more

