پیاری دادی لیلا وتی
ہیرآباد حیدرآباد کا ایک گنجان علاقہ ہے جسے کبھی سندھ کا پیرس کہا جاتا تھا۔ ہندو عامل (پڑھی لکھی ہندو برادری) اور بھائی بندھ ( کاروباری طبقے) کی اکثریت کا علاقہ تھا۔ علیشان حویلیاں اور گھر تھے۔ ہیرآباد کی سڑکیں روز شام کو دھلتی تھیں ۔ مردوں کا وہاں سے گزرنا ممنوع ہو جاتا تھا…
Read more