طریقِ عشق میں اے دل عصائے آہ ہے شرط!

وقت کی تیز رفتار موجوں میں غوطے لگاتے ہم، جن کا مستقبل حال اور حال سفرِ ماضی پر ہر دم گامزن ہے۔ آج ہیں، کل نہیں ہوں گے۔ حال میں ایامِ زندگی بسر کرتے ہوئے خود کو ماضی کا قصہ پارینہ تصور کرنا انتہائی تکلیف دہ امر ہے، مگر ایسا ہونا ہے کیوں کہ یہی قانونِ فطرت ہے اور فطرت اپنے قوانین کبھی نہیں بدلتی۔ ہر مسافر دنیا کے رموز جاننے میں غلطاں و پیچاں ہے۔ گولز، کیریئرز، عزائم، خود

Read more