بھارتی مسلمانوں سے ہماری ہمدردی کے تضادات
یہ مضمون ننکانہ واقعہ سے پہلے لکھا گیا جس میں سکھ برادری کو جس طرح ہراساں کیا گیا وہ پاکستان میں اقلیتوں کے ساتھ سلوک کو نمایاں کرتا ہے بھارت میں شہریت کے قانون پر احتجاج جاری ہیں اور اس بل پردوسری اقلیتوں کے ساتھ مسلمانوں کو بھی شدید تحفظات ہیں انہی تحفظات کو لیکرپاکستان میں بھی بھارتی مسلمانوں کے غم میں حکومت، میڈیا اور سوشل میڈیا پربھی ایک جنگی صورتحال سی نظر آرہی ہے یوں لگ رہا ہے اس
Read more
