ساری دنیا ایک طرف، پاکستان ایک طرف!
سماجی ذرائع ابلاغ کے مطابق کروونا وائرس ایک سو تہتر ممالک تک پہنچ چکاہے اور متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے۔ مختلف ممالک نے مختلف اقدامات کیے ہیں لیکن سب سے اہم چین کے اقدامات ہیں جن کی بدولت (مورخہ 18 مارچ 2020) کو کروونا کا کوئی مریض نہیں آیا، یقینا یہ چین کے باشندوں کے لئے کسی جشن سے کم نہیں ہوگا اور حقیقت میں وہ تمام لوگ جنہوں نے اس وبا سے نمٹنے
Read more
