ریاست مدینہ اور ہماری معیشت
دنیا میں امن کے قیام سے زیادہ کوئی چیز اہم نہیں اور امن قائم کرنے کے لئے انصاف اولین شرط ہے، ظاہر ہے جہاں امن و انصاف کی حکمرانی ہوگی وہاں ظلم و جبر کی کوئی حیثیت باقی نہیں رہ جائے گی، بدقسمتی سے آج ہمارے درمیان سے انصاف بڑی تیزی سے رخصت ہوتا جارہا ہے نتیجے کے طور پر ظلم و طغیان میں دن بدن اضافہ پورے ملک کو ہلاکت خیزی کی طرف لئے جارہا ہے۔ ایسے میں نہ
Read more

