ملکی ترقی کے لیے موثر بلدیاتی نظام کی بحالی ناگزیر ہے
جمہوریت کی بنیادی تعریف یہ ہے کہ عوام کی حکومت، عوام کے لیے، عوام کے ذریعے ہو۔ جب کہ موجودہ حالات میں یہ تب ممکن ہو گا جب عوام کو با اختیار کر کے حکومت میں شامل کیا جائے۔ بدقسمتی سے ملک عزیز کی آزادی کو 75 سال کا عرصہ گزر گیا لیکن اب تک جمہوریت کچھ با اثر خاندانوں کی سیاست تک محدود ہے۔ اب تک ملک عزیز میں عام آدمی بالخصوص نوجوانوں کو اس جمہوریت کا حصہ بنانے
Read more
