شطرنج کی گھڑی

 ”ا۔ رے یہ کر کیا رہا ہے؟“ ”مجھے تو اس کی یہ کوئی نئی چال لگتی ہے۔“ ”بھلا ایسی کوئی چال بھی کسی نے اس کھیل میں چلی ہے!۔“ چھت کے عقب پر دو اشخاص کی گفتگو ہو رہی تھی۔ ان دونوں کی نظریں صحن کی میز پر پڑی شطرنج کی بساط پر تھیں۔ صحن خاصہ وسیع تھا۔ باغ تھا، جس کے اردگرد مختلف رنگوں کے پھول بکھرے تھے۔ باغ کے کونے میں شیشم کا درخت ایستادہ تھا۔ آسماں پر

Read more