ثناخوانِ تقدیسِ مشرق کہاں ہیں؟

روایات میں آتا ہے جب حضرت موسی کوہِ طوُر پر تشریف لے گئے تو ان کی قوم نے آپ کی تعلیمات چھوڑ کر سامری کے بنائے گئے بچھڑے کی عبادت شروع کر دی۔ آپ کے واپس تشریف لانے اور ناراضگی کے اظہارپر لوگ تائب تو ہو گئے مگر تاریخ انسانی گواہ ہے کہ لوگوں نے گؤسالہ سامری کی پرستش کبھی بھی نہِیں چھوڑی ہاں اس کی شکلیں بدل گئیں۔ ادِھر وطنِ عزیز میں پِچھلی چند دہائیوں میں اخلاقی اقدار اور

Read more