کیا ہم زندہ ہیں

ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ شیرنی اپنے بچوں کو شکار سکھانے کے لیے جنگل میں لے کر جاتی ہے۔ اس وقت اس کا ایک بچہ گم ہو جاتا ہے، اور وہ بکریوں کے چراگاہ میں داخل ہو جاتا ہے جہاں بکریاں گھوم رہی ہوتی ہیں وہ بھی ان کے جھنڈ میں شامل ہو جاتا ہے۔ جب مویشی دیکھتا ہے کہ شیر کا بچہ بکریوں کے جھنڈ میں شامل ہو گیا ہے، تو وہ اس شیر کے بچے کو بھی

Read more