شہرِ قائد میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات

کراچی جسے میٹروپولیٹن شہر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ وہیں اس شہر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک کے مسائل اور حادثات میں خطرناک حد تک اضافہ یہاں پر موجود متعلقہ اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ ہر گزرتے دن کہ ساتھ شہر کی سڑکوں پر گاڑیوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے۔ جس طرح آج تک ہم آبادی پر کنٹرول نا کرسکے اسی طرح ہمارا شہر میں موجود ٹریفک پر سے

Read more