اب اگلا قدم کیا ہو گا؟

ملک کی سب سے اہم تعیناتی جس کے لیے ملک میں ہیجان کی سی کیفیت برپا تھی آ خر کار یہ معاملہ سر ہو گیا۔ یقیناً یہ پاکستان کے لیے نہایت ہی خوش آئند دن ہے۔ وزیراعظم کی سمری صدر کو موصول ہونے کے بعد ڈاکٹر عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات نے جہاں بہت سی قیاس آرائیوں کو جنم دیا کہ تحریک انصاف آ رمی چیف کی تعیناتی میں روڑے اٹکانا چاہتی ہے تو وہیں عمران خان نے

Read more