پاکستان ترقی کیوں نہیں کرتا؟
پاکستان بر صغیر کے مسلمانوں پر اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا احسان تھا۔ یہ خلافت کے خاتمے کے بعد دنیا کے نقشے پر ابھرنے والی پہلی نظریاتی اسلامی ریاست تھی جس کے قیام کا مقصد اسلام ہے مسلمہ اصول پر عمل پیرا ہو کر عوام الناس کے مسائل کو حل کرنا تھا۔ اس مملکت کے حصول کے لئے قائد اعظم محمد علی جناح، علامہ محمد اقبال اور دیگر اکابرین نے ایک لمبے عرصے تک جد و جہد کی اور بالآخر
Read more
