جان لیوا جہالت
کچھ دن پہلے کی بات ہے کہ ایک خبر نظر سے گزری کہ پیر بابا کے ہاتھوں جن نکالنے کی کوشش کے دوران تشدد کی وجہ سے ایک فرد زندگی گنوا بیٹھا۔ اداس دل کے ساتھ سوچنے بیٹھ گیا کہ آخر کم علم اور غیر ترقی یافتہ ممالک میں ہی کیوں ایسے واقعات ہوتے ہیں، کیوں دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں لوگ جن نکالتے ہوئے تشدد یا کسی اور وجہ سے جان کی بازی ہار نہیں ہار بیٹھتے؟ یہ
Read more
