جماعت اسلامی اور میں
مجھے اپنے بچپن کا وہ وقت یاد ہے جب میرے والد نے جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی تھی۔ وہ بالکل معتدل اور ترقی پسند نوجوان تھے جو ہلکی پھلکی موسیقی اور فلموں سے لطف اندوز ہوا کرتے تھے۔ مجھے یاد ہے میں نے ایک مرتبہ ان کے ساتھ تھیٹر میں جا کر لائیو سٹیج ڈراما بھی دیکھا تھا۔ ان دنوں تھیٹر میں شائستہ مزاح اور تفریح پیش کی جاتی تھی، اسی لیے لوگ اپنے اہل خانہ کے ساتھ بھی
Read more
