استخارہ کی حقیقت
(استخارہ کا مطلب ہے خیر طلب کرنا۔استخارہ کرنے کا طریقہ حدیث پاک میں بیان فرمایا گیا: حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : ”نبی پاک ﷺ ہمیں تمام (جائز اور مباح) امور میں“ استخارہ ”کی تعلیم اس اہتمام کے ساتھ فرماتے تھے جس طرح قرآن کی کسی سورت کی تعلیم ہو، (تو استخارہ یہ ہے کہ) جب کوئی اہم کام درپیش ہو تو دو رکعت نماز (نفل) پڑھو اور پھر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں یہ دعا کرو:“
Read more
