کیا راوی کی بحالی لوگوں کی بربادی کے بغیر ممکن نہیں؟

دریائے راوی کی تاریخ بھی شاید اتنی ہی پرانی ہے جتنی کہ لاہور کی۔ ماضی میں لاہور کے باغات اور فصلوں کو سیراب کرنے والا راوی لاہور باسیوں کے لیے آب حیات تھا۔ راوی کی روانی نے اس خطے سمیت دنیا بھر کے لوگوں کو اپنے سحر میں جکڑ رکھا تھا۔ راوی کنارے آباد لاہور ہر دور میں اپنی مثال آپ رہا ہے اور اسے باقاعدہ عروج مغل دور حکومت میں حاصل رہا، راوی کے پانی سے سیراب ہوتے شہر میں کتنے ہی باغات لگائے گئے۔ اورنگ زیب عالمگیر نے راوی کے سرہانے عالمگیری مسجد تعمیر کی، شاہجہاں نے شالامار باغ اور شاہی قلعہ تعمیر کروایا، کامران نے راوی کے بیچوں بیچ بارہ دری بنائی۔

Read more

یونیورسٹی ہاسٹل میں طالبات کی تذلیل

پاکستان میں مذہبی طبقے میں شدت پسندی کوئی نئی بات نہیں رہی لیکن کچھ مذہبی حلقوں کو آج بھی متوازن خیال کیا جاتا ہے۔ تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام چلنے والی منہاج یونیورسٹی اس کی بڑی مثال دی جاتی ہے۔ جہاں ملک بھر سے تعلق رکھنے والے طلبا و طالبات زیرتعلیم ہیں۔ منہاج یونیورسٹی میں پڑھنے والی بچیوں کو روشن خیال مذہبی طبقہ خیال کیا جاتا ہے اور ان بچیوں کی تربیت کو مثالی قرار دیا جاتا ہے۔ ماضی

Read more

ننکانہ صاحب بھی پنجاب میں ہے

گزشتہ روز نائٹ شفٹ کے سارے دوست احباب نے رخ کیا پنجاب کے اہم اور تاریخی شہر ننکانہ صاحب کا جہاں پر ہمارے میزبان نمائندہ نائنٹی ٹو نیوز عابد حمید اور ننکانہ صاحب سے ایم این اے کے امیدوار چوہدری محمد شفیع تھے۔ ننکانہ صاحب میں سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک کی جنم بھومی سے منسوب گردوارے اور شہر کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ہمارے میزبان عابد حمید نے تقریباً 70ہزار آبادی پر مشتمل اس شہر سے

Read more