دور رواں کا خاص المیہ اور شعور کا فقدان
کچھ یادیں ایسی ہوتی ہیں جو انسان کو بار بار گزرے ہوئے سالوں کی یاد دلاتی ہیں۔ اور اسی طرح کچھ انسان یا شخصیات ایسی ہوتی ہیں جو بار بار یاد آتی ہیں۔ اور جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر پکارتی ہیں کہ یہ قوم کدھر جا رہی ہے منزل کہیں اور ہے۔ اسی طرح 90 سال قبل مرد قلندر حکیم الامت حضرت علامہ اقبال رح نے اس قوم کو ایک آزاد وطن کا تصور دیا اور اپنی انتھک جد و جہد سے
Read more
