غُربت اور بے روزگاری
نوجوان ہر قوم کا اثاثہ سمجھے جاتے ہیں۔ جو قوم اور ملک کی ترقی میں نہ صرف اہم اور ذمہ دارانہ کردار ادا کرتے ہیں بلکہ معاشرے کو اخلاقی اقدار، سماجی، ثقافتی اور تخلیقی ذہنوں سے روشناس کرواتے ہیں۔ دنیا کے بڑے ملکوں کی ترقی کا راز تعلیم کے ساتھ ساتھ نوجوانان مملکت ہی ہیں۔ یہ نوجوان اور پڑھے لکھے لوگ کسی بھی خطے میں کتنا اہم کرادر ادا کرتے ہیں اس کی مثال ہم قائد اعظم کے ساتھ مل
Read more
