کیا پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت خطرے میں ہے؟

پاکستان کی سیاست بھی عجیب نظارے پیش کرتی رہتی ہے کب کوئی وزیراعظم ہاؤس سے جیل چلا جائے کب کوئی زیرو سے ہیرو بن جائے یا پھر ایک سیٹ والا بندہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہو جائے پتہ ہی نہیں چلتا۔ یھی وجہ ہے کہ 2018 کے الیکشن میں سندھ میں اکثریت سے کامیاب ہوکر صوبائی حکومت بنانے والی پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت خطرے میں پڑ گئی ہے! ابھی سے یہ باتیں گردش میں ہیں کہ اگلا وزیراعلی سندھ کون

Read more